2 اپریل 2013 - 19:30

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام میں پُرتشد واقعات کے بعد مصری حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر امریکی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے  شام میں پُرتشد واقعات کے بعد مصری حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے  اقدامات پر امریکی تشویش کا اظہار کیا ہے۔جان کیری نے کہا کہ ہم مصری حکومت کے سامنے بہت سے متبادل راستے پیش کرچکے تھے لیکن انہوں نے انتہا پسندی کا راستہ منتخب کیا۔یاد رہے کہ جان کیری نے مارچ کے مہینے میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کیا تھا۔ اس دورے کا مقصد دو سو پچاس ملین ڈالرز کی امریکی امداد کو بحال کرنا تھا۔ جان کیری نے یہ تسلیم کیا کہ مصر کی موجودہ صورتحال پر امریکہ صدر اوباما اور ان کی انتظامیہ کو سخت تشویش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242